چیف ایگزیکٹو آفیسر ز ہیلتھ و ایم ایس سمیت 20ڈاکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری

چیف ایگزیکٹو آفیسر ز ہیلتھ و ایم ایس سمیت 20ڈاکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری

ملتان (وقائع نگار ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ز ہیلتھ و ایم ایس سمیت 20ڈاکٹروں کے تبادلے کے احکامات جاری کردئیے(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

ہیں تعیناتی کیے جانے والے اضلاع میں راولپنڈی (مری) بھکر ، نارووال ، مظفر گڑھ ، میانوالی ، منڈی بہاؤ الدین ، حافظ آباد ، سرگودھا سمیت دیگرز شامل ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر