لوڈشیڈنگ کے دوارانیہ میں اضافہ یا کمی ‘وزارت توانائی رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں فیصلہ کرے گی

لوڈشیڈنگ کے دوارانیہ میں اضافہ یا کمی ‘وزارت توانائی رواں ماہ کے تیسرے ہفتے ...

ملتان (وقائع نگار)وزارت توانائی پاور ڈویژن لوڈشیڈنگ دورانیہ میں اضافے، لوڈشیڈنگ میں کمی یالوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں کرے گا۔ 15 مارچ 2018ء تک بجلی چوری کے نقصانات اور بجلی چوری پر قابو نہ پانے کے رپورٹ سامنے آنے پر بجلی کی وافر پیداوار کے باوجود زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھایا جائے گا۔

لوڈشیڈنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر