زکریا یونیورسٹی نے کیمسٹری، میتھ ایم کام کے نتائج کااعلان کردیا

زکریا یونیورسٹی نے کیمسٹری، میتھ ایم کام کے نتائج کااعلان کردیا

ملتان(جنرل رپورٹر) زکریا یونیورسٹی نے کیمسٹری، میتھ، ایم کام کے نتائج کااعلان کردیاجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

ایم کام کے امتحان میں 513امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 360پاس ہوئے 201نے فرسٹ ڈویڑن حاصل کی کامیابی کا تناسب 70.18فیصدر ہا، میتھ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں 120امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 23پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 19.17فیصد رہا کیمسٹری کے پارٹ ون کے امتحان میں 103امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 52پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 50.49فیصد رہا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر