زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات بطور ایڈیشنل رجسٹرار کی تنزلی

زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات بطور ایڈیشنل رجسٹرار کی تنزلی

ملتان(جنرل رپورٹر) سپریم کورٹ کے احکامات پر چیف سیکرٹری نے یونیورسٹی میں خلاف قانون ترقی پانے والے افراد اور (بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

ڈیپوٹیشن آنیوالوں کے خلاف کارروائی کا کہا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے ایڈیشنل رجسٹرار صہیب راشد خان جو اب کنٹرولر امتحانات تعینات ہیں کی تنزلی کرتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار تعینات کردیا اورنوٹیفکشن جاری کردیا اور وائس چانسلرنے اس کی خصوصی اختیارات کے تحت منطوری بھی دے دی۔

تنزلی

مزید : ملتان صفحہ آخر