بلدیاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کی فہرستیں طلب

بلدیاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کی فہرستیں طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے36اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کی فہرستیں طلب کرلی ہیں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو ہدایت جاری کردی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر