خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائیگا

خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائیگا

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر خواتین کا عالمی دن"ورلڈز وومن ڈے" (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

8مارچ کو منایا جائے گا،خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ملک بھر میں سرکاری سطح پراورمختلف،این جی اوز، سماجی تنظیموں کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے تقریبات سیمینارز ،ریلیوں کا اہتمام بھی کیا جائے گا،تفصیل کے مطابق 8مارچ 2018کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر خواتین کا عالمی دن "ورلڈز وومن ڈے" منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کے تحفظ ،خواتین پر ہونے والے ظلم و ستم سمیت دیگر مسائل بارئے شعور اجاگر کرنا ہے ملک بھر میں سرکاری سطح پراورمختلف،این جی اوز، سماجی تنظیموں کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے تقریبات سیمینارز ،ریلیوں کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر