سلطان پور ہمڑ میں کیے جانیوالے ڈاکٹر عدنان اکرم کے تبادلہ احکامات معطل

سلطان پور ہمڑ میں کیے جانیوالے ڈاکٹر عدنان اکرم کے تبادلہ احکامات معطل

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے بنیادی مرکز صحت سلطان پور ہمڑ میں کیے جانے والے ڈاکٹر کے تبادلے کے احکامات معطل کردئیے ہیں اور ڈاکٹر (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

عدنان اکرم نے جاری احکامات کے مطابق اپنی جوائننگ دوبارہ بی ایچ یو شیر شاہ کرلی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر