منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پرعدالت نے 6پولیس اہلکاروں کے وارنٹ جاری کر دئیے

منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پرعدالت نے 6پولیس اہلکاروں کے وارنٹ ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی )ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہیں ہونے پر6پولیس اہلکاروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے گرفتار کر کے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

5 مارچ کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے مقدمہ سرکار بنام اللہ یار میں پیش نہیں ہونے پر سب انسپکٹروں غلام مصطفی، محمد رفیق اور خادم حسین ، ہیڈ کانسٹیبل محمد ارتضی، محمد ارشد اور ریاض کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر