دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا 138 واں دھرنا

دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا 138 واں دھرنا

مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار،نمائندہ خصوصی) سرا ئیکستان قو می اتحا د کے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج مسلسل 138ویں ہفتے میں دا خل دھر نا دیا گیا اس دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس کیو آئی کے سربر اہ خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے کہا کہ پنجاب میں کر پشن کے خلا ف حکومت کی (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

مذاحمت افسوس نا ک امتیا زی فیصلو ں کی وجہ سے قوم تقسیم ہو ئی خوا جہ فرید ؒ کے مز ارپر پا بند یا ں پا کستا نی قوم کو شد ت پسند بنا نے کی سا زش ہے حکمرا نو ں کی غلط پا لیسیو ں سے پا کستا ن کو تنہا کیا جا رہا ہے عا لمی برا دری کی طرف سے پا کستان کو گرے لسٹ میں شا مل کر نے کی بنیا دی و جہ حکمرا نو ں کی دو غلی پا لیسی ہے پا بند یا ں خاص ایجنڈے کا حصہ ہیں قبول نہیں کر یں گے سرا ئیکیو ں کے حقوق کی آوا ز بلند کرتے رہیں گے سرا ئیکی صو بہ کے بل قومی اسمبلی میں پیش کر نے کیلئے عوام تحریک کے نما ئندو ں کو اسمبلی میں بھیجیں زا ئر ین کے سا تھ ٹر یفک پو لیس کی زیا دہ افسوس نا ک کر پشن کے خلا ف پنجاب میں کیے جا نے وا لے اقدا ما ت کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں اس دھر نے سے محمد بخش برا ٹھا ،اخلا ق مشوری و دیگر نے بھی خطا ب کیا اور ہزا رو ں افراد نے شر کت کی۔

سرائیکستان اتحاد دھرنا

مزید : ملتان صفحہ آخر