محکمہ صحت ملتان میں 9ویکسی نیٹرز کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز مکمل‘ 60 امیدوار شامل

محکمہ صحت ملتان میں 9ویکسی نیٹرز کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز ...

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان میں 9ویکسی نیٹرز کی خالی اسامیوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز ( جمعہ ) کے روز لیے گئے ہیں 60امیدواروں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

نے انٹرویوز دئیے ہیں جبکہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

خالی اسامیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر