میونسپل کمیٹیوں کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات گرانے کا فیصلہ

میونسپل کمیٹیوں کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات گرانے کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان) محکمہ لوکل گورنمٹ نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع کے بلدیاتی افسران کو ہدایت جاری کی (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں میونسپل کمیٹیوں کی حدود میں غیر قانونی تعمیرات کی رپوٹس اکٹھی کرکے انکو فوری طورپر گرادیا جائے اور اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

تعمیرات گرانے فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر