محکمہ صحت کا چلڈرن کمپلیکس میں شعبہ میسٹو پتھایالوجی قائم کرنے اور سٹاف کو ٹریننگ کروانے کا فیصلہ

محکمہ صحت کا چلڈرن کمپلیکس میں شعبہ میسٹو پتھایالوجی قائم کرنے اور سٹاف کو ...

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے چلڈرن کمپلیکس میں شعبہ میسٹو پتھایالوجی قائم کرنے(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

اور سٹاف کو ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیاہے جس پر مذکورہ ہسپتال کی انتظامیہ نے 1میڈیکل آفیسر 2لیب ٹیکنیشن کو 3ماہ کی ٹریننگ کے لیے نشتر روانہ کردیا ہے واضح رہے شعبہ میسٹو پتھایالوجی مئی 2018سے باقاعدہ کام شروع کرے گا ۔ ٹریننگ پر جانے والوں میں ڈاکٹر جہانزیب خٹک ، لیب ٹیکینشین میں یوسف اور گل شیر نشتر میں بائیو ائیسیز سلائیڈنگ ، ڈرافٹسنگ ، سلا ٹیسنگ ٹیکنالوجی کا کی ٹریننگ حاصل کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر