مسلم لیگی رہنما سفارش خان کی بیوہ انتقال کرگئیں

مسلم لیگی رہنما سفارش خان کی بیوہ انتقال کرگئیں

صوابی ( بیورورپورٹ )مسلم لیگی رہنما سفارش خان کی بیوہ انتقال کرگئیں ،اُن کو آبائی قبرستان اورنگ آباد گوہاٹی میں سپردخاک کردیا گیا ، مرحومہ پاسپورٹ آفس اسلام آباد کے جہانگیر خان کی والدہ تھیں ،اُن کی رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے