ضلع ناظم مردان حمایت اللہ مایار کی خالہ کی رسم قل آج ہوگی

ضلع ناظم مردان حمایت اللہ مایار کی خالہ کی رسم قل آج ہوگی

مردان ( بیورورپورٹ)ضلع ناظم حمایت اللہ مایار کی خالہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھی کی رسم قل آج مایار میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے