پبی ،تین مختلف واقعات میں ایک شخص قتل اور خاتون سمیت تین افراد شد ید زخمی

پبی ،تین مختلف واقعات میں ایک شخص قتل اور خاتون سمیت تین افراد شد ید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) تین مختلف واقعات میں ایک شخص قتل اور خاتون سمیت تین افراد شد ید زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیم نے ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد پبی ہسپتال منتقل کئے تفصیلات کے مطابق علی بیگ نہر کندی نا صر روڈ پر نا معلوم افراد نے ایک شخص نیاز محمد ساکن وزیر گڑھی پر اندھا دھند فا ئر نگ کی جس سے وہ شد ید زخمی ہوا واقع کی اطلاع ملتی ہی ریسکیو1122 کا میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچا اور شد ید زخمی نیاز محمد کو طوری طور پر ایل آر ایچ پشاور پہنچا یا جہاں پر وہ زخموں کی تا ب نہ لاتے ہو ئے جان بحق ہو گیا دوسرا واقع واپڈا کا لو نی کے قریب جی ٹی روڈ پر ہوا جس میں ایک تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل سوار نے 25 سا لہ خا تون سا کن لا لا کلے کو ٹکر مار کر شد ید زخمی کر دیا تیسرا واقع جی ٹی روڈ پر تا ر کے قریب پیش آیا جس میں ایک تیز رفتار سوزوکی روڈ کے کنارے بجلی پول سے ٹکرا گیا جس سے سوزو کی میں سوار دو افراد طا ہر خان ساکن چمکنی اور ان سا تھی شد ید زخمی ہو ئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی پہنچا ئیں