بی ایچ یو میاں عیسٰی مردان کی جانب سے آج فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
پشاور( سٹاف رپورٹر)آجBHUمیاں عیسیٰ مردان کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مخصوص مچھر (cutaneous leishmaniasis) سے متاثرہ افراد کیلئے ٹیکے وغیرہ موجود ہوں گے۔ تمام متاثرہ افراد و دیگر مریضوں سے درخواست ہے کہ اپنے علاج کے لئے تشریف لائیں ۔ ڈپٹی کمشنر مردان بذات خود اس کیمپ کا دورہ کریں گے۔