مانسہرہ ،ضلعی انتظامیہ کا سکولوں کی چیکنگ کا سلسلہ تیز

مانسہرہ ،ضلعی انتظامیہ کا سکولوں کی چیکنگ کا سلسلہ تیز

پشاور( سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظا میہ ما نسہرہ نے خیبر پختو نخوا حکو مت کی ہدا یت پر سر کا ری سکو لو ں میں اسا تذہ اور طلبہ کی حا ضری اور ضرو ری سہو لیا ت کی مو جودہ صو رتحا ل معلو م کر نے کے لئے سکو لو ں کی چیکنگ کا سلسلہ تیز کر دیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ما نسہرہ ایاز خا ن کی ہدا یت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ما نسہرہIIخر م رحما ن نے آج ضلع کے مختلف مقاما ت پر قا ئم آٹھ سر کا ری سکو لو ں کا اچا نک دورہ کیا ۔انہو ں نے ان میں سے چھ سکو لو ں کے سر برا ہو ں اورطلبہ و طا لبا ت کو حا ضر پا یا اور ان میں سیکو رٹی کے انتظا مات کو بھی تسلی بخش قرار دیا ۔تا ہم گو رنمنٹ ہا ئیر سیکنڈری سکو ل پھلڑہ کے پر نسپل محمد شکیل اور وا ئس پر نسپل نثا ر احمد لو دھی اور ٹیچنگ سٹا ف کو غیر حا ضر پا یا گیا۔اس سکو ل میں عملے کی کل تعداد 22جب کہ طلبا ء کی تعداد 450ہے۔گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بیدڑہ میں ہیڈ مسٹریس اور ایک پی ای ٹی ٹیچر بھی غیر حا ضر تھیں ۔اسی طر ح ایڈیشنل اے سی نے گو رنمنٹ پرا ئمری سکو ل کو ٹہڑہ میں چا ر دیوا ری یا کا نٹا تا ر اور چو کیدا ر کی عدم مو جو دگی کو سکو ل کی سیکو رٹی کے حوا لے سے خطر نا ک قرا ر دیتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کو اپنی رپو رٹ پیش کر دی تا کہ محکمہ تعلیم کو سیکو رٹی اقدا ما ت اور چو کیدا ر کی تعینا تی کے احکا ما ت جا ری کئے جا سکیں۔ایڈیشنل اے سی نے جن سکو لو ں کا دورہ کیاان میں گو ر نمنٹ پرا ئمری سکو ل ڈیبگرا ن ،ہا ئی سکو ل بیدڑہ ،پرا ئمری سکو ل گو جرہ ،گر لز ہا ءئر سکینڈر ی سکو ل پھلڑہ ،گر لز پرا ئمری سکو ل پھلڑہ ،ہا ئی سکو ل پھلڑہ ،گر لز ہا ئی سکو ل بیدڑہ اور گور نمنٹ پرا ئمری سکو ل کو ٹہڑہ شا مل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /رائے