شام میں مسلمانوں کاقتل عام مظفرآبادمیں آج احتجاج کیا جائیگا

شام میں مسلمانوں کاقتل عام مظفرآبادمیں آج احتجاج کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد(بیورورپورٹ)شام میں مسلمانو ں کے قتل عام کیخلاف آج درالحکومت مظفرآباد میں اہل کشمیر بھرپور احتجاج کرینگے ۔ شام کے مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام عالم میڈیا بالخصوص امت مسلمہ مکمل خاموش ہے ۔ امت مسلمہ کے ضمیر کو جھنجوڑنے کیلئے آج دن ساڑھے دس بجے سینٹرل پریس کلب کے سامنے آزادی چوک میں ریاست کے عوام بھرپور احتجاج کرینگے ۔