تلہ گنگ یعقوب نواز جھابری کے بیٹے حافظ محمد علی نواز جھابری کی دستار بندی کی تقریب

تلہ گنگ یعقوب نواز جھابری کے بیٹے حافظ محمد علی نواز جھابری کی دستار بندی کی ...

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ یعقوب نواز جھابری کے بیٹے حافظ محمد علی نواز جھابری کی دستار بندی کے سلسلہ میں ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سردار منصور حیات ٹمن ،سابق ایم پی اے پی پی 22 فوزیہ بہرام ،چوہدری غلام ربانی،قاضی عبدالقادر،ڈاکٹر زبیر ،قاری فضل پیڑہ فتحال ،لیاقت اعوان، ڈاکٹر محبوب جراح ،عامر نوازاعوان ،راجہ عدیل ،راشد عباس ،گوہر اعوان،حکیم شفیق شمشال،اکرام نورچکڑالوی،الیاس شاہ کے علاوہ صحافی برادری اور علاقہ بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : رائے /راولپنڈی صفحہ آخر