تلہ گنگ،ملتان خورد مسلح اشخاص کی ہوائی فائرنگ ،مقدمہ درج
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ملتان خورد مسلح اشخاص کی ہوائی فائرنگ ،مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطابق پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہو ئے شاہ نواز نے بتایا ہے کہ عقیل ،نعمان ،ممتاز خان اور میں شہ زور سے نکلے تو مسلح عاطف حیات ،فیصل حیات وغیرہ نے پک اپ کے ساتھ ہماری گاڑی کو ٹکر مار دی اور ہوائی فائر نگ شروع کر دی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔