محمد سفیر احمد ضلع چکوال میں ن لیگ کی سوشل میڈیا تنظیم کے آرگنائرز مقرر

محمد سفیر احمد ضلع چکوال میں ن لیگ کی سوشل میڈیا تنظیم کے آرگنائرز مقرر

چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)نوجوان مسلم لیگ ن کے کارکن محمد سفیر احمد کو ضلع چکوال میں مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا تنظیم کا آرگنائرز مقرر کر دیا گیا اور اس ضمن میں پنجاب آرگنائرز مظہر اسلام نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محمد سفیر احمد سوشل میڈیا کی تنظیم سازی تلہ گنگ ، لاوہ ، کلرکہار ، چوآسیدنشاہ اور چکوال میں جلد شروع کرینگے اور اس ضمن میں اپنی رپورٹ ایک ماہ کے اندر پارٹی کی ہائی کمان کو پیش کرینگے ۔

مزید : رائے /راولپنڈی صفحہ آخر