میجر انور مرزا کی وفات سے سوسائٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ،میاں نوید انجم

میجر انور مرزا کی وفات سے سوسائٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ،میاں نوید انجم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہلم(نامہ نگار)سماجی خدمت کے حوالے سے میجر انور مرزا کی ناگہانی وفات سے سوسائٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار سینئیر ممبر لائنز کلب میاں محمد نوید انجم نے ڈسٹرکٹ گورنرمیجر(ر) محمد انور مرزا کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کیا۔انھوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو کروٹ کروٹ سکون دے اور جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔