تلہ گنگ، غیر قانونی پٹرول فروخت کرنیوالے کیخلا ف مقدمہ درج

تلہ گنگ، غیر قانونی پٹرول فروخت کرنیوالے کیخلا ف مقدمہ درج

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تھا نہ ٹمن کی حدود میں غیر قانونی پٹرول فروخت کرنیوالے شخص کیخلا ف مقدمہ درج ۔تھا نہ ٹمن پولیس نے کریک ڈاؤن آ پریشن کر تے ہو ئے محمد منیر ساکن ڈھیر مونڈ نامی شخص کورنگے ہاتھوں غیر قانونی پٹرول فروخت کرتے ہو ئے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔اے ایس پی اکرام اللہ نے تہیہ کر لیا ہے کہ تلہ گنگ سرکل میں تمام غیر قانونی دھندوں کا خاتمہ کر کے دم لوں گا اور غیر قانونی کاموں کیخلاف کریک ڈاؤن آ پر یشن جاری ہے اور اے ایس پی اکرام اللہ کی تعیناتی سے تلہ گنگ سرکل میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی ہے اور جرائم پیشہ عناصروں کیخلاف دبنگ کاروائیاں جاری ہیں ۔

مزید : رائے /راولپنڈی صفحہ آخر