سینیٹ الیکشن ،فاروق ستار سے ایسی جماعت کے سربراہ نے رابطہ کر لیا کہ پیپلز پارٹی کے ہوش اڑ جائیں گے

سینیٹ الیکشن ،فاروق ستار سے ایسی جماعت کے سربراہ نے رابطہ کر لیا کہ پیپلز ...
سینیٹ الیکشن ،فاروق ستار سے ایسی جماعت کے سربراہ نے رابطہ کر لیا کہ پیپلز پارٹی کے ہوش اڑ جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کے درمیان سینیٹ الیکشن والے دن اہم رابطہ ہوا ہے جس کے باعث سندھ سے متحدہ کے سینیٹرز کی کامیابی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق فاروق ستار نے پیر پگارا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور آج ہونے والے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو کی ۔اس موقع پر پیر پگارا کی ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی نشست پر ایم کیو ایم کی حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی