سینیٹ الیکشن ،اراکین پنجاب اسمبلی کے لیے ووٹ ڈالنے سے پہلے ایسے ناشتے کا اہتمام کردیا گیا کہ آپ کے بھی منہ میں پانی آجائے گا

سینیٹ الیکشن ،اراکین پنجاب اسمبلی کے لیے ووٹ ڈالنے سے پہلے ایسے ناشتے کا ...
سینیٹ الیکشن ،اراکین پنجاب اسمبلی کے لیے ووٹ ڈالنے سے پہلے ایسے ناشتے کا اہتمام کردیا گیا کہ آپ کے بھی منہ میں پانی آجائے گا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج ہونے والے سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اراکین صوبائی اسمبلی ووٹ ڈالنے کے لیے اسمبلیوں میں موجود ہیں ۔پنجاب اسمبلی میں ووٹ ڈالنے سے پہلے اراکین کے لیے بھر پور نا شتے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اراکین پنجاب اسمبلی کے لیے سری پائے ،حلوہ پوری ،انڈہ چنے اور انڈوں کے حلوے کا اہتمام کیا گیا ہے اور اراکین اسمبلی ووٹ ڈالنے سے پہلے مزے مزے کے ناشتے کر رہے ہیں ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور