”جاﺅ کوئی لڑکا ڈھونڈو، اگر وہ نہیں ہے تو خود لذتی۔۔۔“ اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر شہری نے انتہائی شرمناک بات کہہ دی لیکن پھر آگے سے انہوں نے جواب کیا دیا؟ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

”جاﺅ کوئی لڑکا ڈھونڈو، اگر وہ نہیں ہے تو خود لذتی۔۔۔“ اداکارہ ہانیہ عامر کو ...
”جاﺅ کوئی لڑکا ڈھونڈو، اگر وہ نہیں ہے تو خود لذتی۔۔۔“ اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر شہری نے انتہائی شرمناک بات کہہ دی لیکن پھر آگے سے انہوں نے جواب کیا دیا؟ جان کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ہانیہ ہامر سب سے پہلے ایک شیمپو کے اشتہار میں ٹی وی سکرین پر نظر آئیں اور لوگوں کو بھا گئیں لیکن جلد ہی وہ بھی تنازعات کا شکار ہوئیں، بالخصوص اس وقت جب انہوں نے جہاز میں بیٹھے ایک شخص کو بظاہر کسی وجہ کے بغیر ہی ہراساں کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”تمہیں پاکستانی ٹیم میں واپس بلا لیں گے اگر۔۔۔“ شاہد آفریدی نے شاندار کیچ پکڑا تو مکی آرتھر نے انہیں کیا کہا اور پھر شاہد آفریدی نے کیا جواب دیا؟ آفریدی کے مداحوں کی ’عید‘ ہو گئی، سوشل میڈیا پر ”بوم بوم“ ہو گئی

یہ ویڈیو سوشل میڈیا ایپ سنیپ چیٹ پر پوسٹ کی تو لوگوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ناصرف انہوں نے ویڈیو ہٹائی بلکہ معافی بھی مانگی۔ مگر یوں محسوس ہوتا ہے کہ صارفین اب بھی ہانیہ عامر سے ناراض ہیں اور جب بھی موقع ملتا ہے دل کی بھڑاس نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔

اس مرتبہ انہوں نے جم میں لیٹے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو ان کے مداحوں نے اسے بہت پسند کیا مگر ہمیشہ کی طرح ’ٹرولز‘ میدان میں آئے اور اپنا کام دکھانے لگے لیکن ایک صارف نے تو اخلاقیات کی تمام حدیں ہی پار کر دیں اور شرمناک ترین بات کہہ دی مگر ہانیہ عامر کے جواب نے سب کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میرا دل ٹوٹ رہا ہے اور آنسو تھم نہیں رہے۔۔۔“ جاوید آفریدی نے شامی بچی کی ایک ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی، ساتھ ہی وہ بات بھی کہہ دی کہ پاکستانی انہیں دعائیں دینے لگے 

انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”میں ان کھانوں کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو میں نہیں کھا سکتی“

Thinking about food that I can’t have.

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on

صارفین کی اکثریت نے ہانیہ کی یہ تصویر بہت پسند کی اور اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے رہے لیکن ایک صارف نے انتہائی بے شرم کمنٹ کیا جس پر صارفین بھی غصے سے آگ بگولہ نظر آئے۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

صارف نے لکھا ”جاﺅ کوئی لڑکا ڈھونڈو اور اس کیساتھ پیار کرو! اور اگر تمہیں کوئی لڑکا نہیں ملتا تو خودلذتی کا ایسا مظاہرہ کرو جو زندگی میں کبھی نہ کیا ہو!“

اب صارفین توقع کر رہے تھے کہ ہانیہ عامر اس صارف کو سخت جواب دیں گے اور اس کے بعد ایک ’جنگ‘ سی شروع ہو گی لیکن انہوں نے غیر متوقع طور پر ایسا جواب دیا کہ صارف شرم سے پانی پانی ہو گیا۔

ہانیہ عامر نے جواب دیتے ہوئے لکھا ”ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ تم نے خود لذتی کے سپیلنگ غلط لکھے ہیں“

اس سارے معاملے میں ہانیہ عامر نے عقلمندی کا مظاہرہ کیا اور کوئی سخت جواب دینے کے بعد صارف کی غلطی کو سامنے لا کر معاملہ رفع دفع کر دیا لیکن صارفین کو اخلاقیات کی حدود کا خیال رکھنا چاہئے اور اپنے غصے کے اظہار کیلئے بھی مناسب الفاظ اور جملوں کا استعمال کرنا چاہئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح