سری دیوی کابونی سے پہلے متھن سے خفیہ شادی کا انکشاف

سری دیوی کابونی سے پہلے متھن سے خفیہ شادی کا انکشاف
سری دیوی کابونی سے پہلے متھن سے خفیہ شادی کا انکشاف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (ویب ڈیسک)سری دیوی کے بعد ان کی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھ گیا۔ بالی وڈ کی سپرسٹار سری دیوی کی بونی کپور سے پہلے کی خفیہ شادی کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں، جن میں ان کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا جا رہا ہے۔ہندوستانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق سری دیوی نے بونی کپور سے شادی کرنے سے پہلے معروف بالی وڈ سٹار متھن چکرورتی سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔ سری دیوی کی یہ شادی 3 سال تک قائم رہی پھر ان کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : تفریح