پتوکی: خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش، والدین خوشی سے نہال

پتوکی: خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش، والدین خوشی سے نہال
پتوکی: خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش، والدین خوشی سے نہال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قصور (ویب ڈیسک) حبیب آبادپتوکی کے پرائیویٹ ہسپتال میں گزشتہ روز مسزسہیل زرگر کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق حبیب آبادپتوکی کے شہری سہیل زرگرکی ایک بیٹی تھی جو وفات پا گئی تھی، اسکے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں تین جڑواں بیٹوں سے نوازاہے۔ والدین خوشی سے نہال اور مٹھائی تقسیم کرتے رہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ زچہ اوربچے صحتمند اور تندرست ہیں۔ اہل علاقہ کی بڑی تعداد بچوں کو دیکھنے آتی جاتی رہی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور