مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنانے کے بعد عباسی فیملی کو ایک اور خوشخبری سنادی

مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنانے کے بعد عباسی فیملی کو ایک ...
مسلم لیگ ن نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم بنانے کے بعد عباسی فیملی کو ایک اور خوشخبری سنادی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ ن نے وزیراعظم منتخب کیا تھا اور اب عباسی فیملی کو ایک اور خوشخبری سنادی۔

الیکشن نتائج کی تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی بہن سعدیہ عباسی کو خواتین کی مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے نوازشسریف کی نااہلی کی وجہ سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی اجازت دی تو مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ووٹ دیئے اور کامیابی دلادی ۔ 

مزید : سیاست