مولانا سمیع الحق کے پی کے اسمبلی سے سینیٹ کی سیٹ ہار گئے ،صرف تین ووٹ ملے

مولانا سمیع الحق کے پی کے اسمبلی سے سینیٹ کی سیٹ ہار گئے ،صرف تین ووٹ ملے
مولانا سمیع الحق کے پی کے اسمبلی سے سینیٹ کی سیٹ ہار گئے ،صرف تین ووٹ ملے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماءاسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے پی کے سے سینیٹ کا انتخاب ہار گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق نے وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی پیشکش پر انتخاب میں حصہ لیا اور انہیں صرف 3 ووٹ ملے اور وہ کامیاب نہیں ہو سکے جبکہ دوسری جانب کے پی کے میںسے چار سیٹوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں جن میں پی ٹی آئی نے صرف دو اور ایک سیٹ پیپلز پارٹی نے حاصل کر لی ہے ۔

مزید : قومی