ماہرہ خان نے پی ایس ایل میں شامل اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دئیے

ماہرہ خان نے پی ایس ایل میں شامل اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دئیے
ماہرہ خان نے پی ایس ایل میں شامل اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(اے این این )پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان نے پاکستان سپر لیگ میں شامل اپنے فیورٹ کھلاڑیوں کے نام ظاہر کردئیے۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویوکے دوران جب پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر ماہرہ خان سے ان کے فیورٹ کھلاڑی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب میں سب سے پہلے زلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کا نام لیا۔انہوں نے کہا کہ ویسے تو سب ہی میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں لیکن ڈیرن سیمی، وہاب ریاض اور حسن علی کو خاص طور پر زیادہ پسند کرتی ہوں۔

مزید :

تفریح -