پی ٹی آئی نے ن لیگ کی پنجاب سے ایک سیٹی جیتی تو ن لیگ نے کے پی کے سے کتنی سینیٹ کی سیٹیں جیت لیں ؟انتہائی حیران کن خبر آ گئی

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی پنجاب سے ایک سیٹی جیتی تو ن لیگ نے کے پی کے سے کتنی ...
پی ٹی آئی نے ن لیگ کی پنجاب سے ایک سیٹی جیتی تو ن لیگ نے کے پی کے سے کتنی سینیٹ کی سیٹیں جیت لیں ؟انتہائی حیران کن خبر آ گئی

  

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور پنجاب سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں جو کہ ن لیگ کی انتہائی سیٹ تھی تاہم دوسری جانب ن لیگ نے بھی کے پی کے سے اب تک دو سیٹیں حاصل کر لی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کے پی کے اسمبلی سے سینٹ کی اب تک 7 نشستوں کا نتیجہ سامنے آ گیاہے جس میں تین پاکستان تحریک انصاف نے حاصل کی ہیں جبکہ ان میں سے 2 سیٹوں پر ن لیگ میدان میں مارنے کامیاب ہو گئی ہے جن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار پیر صابر شاہ اور دلاور خان ہیں جو کہ ٹیکنو کریٹ کی سیٹ سے کامیاب ہوئے ہیں ۔واضح رہے کہ ن لیگ نے پنجاب کی 12 میں سے 11 نشستوں پر میدان مارلیا ہے جبکہ ایک سیٹ چوہدری سرور نے حاصل کر لی ہے ۔

مزید : قومی