ایم کیوایم کی عزت بچ گئی ، وہ رہنما جس نے ووٹ دوبارہ گننے کی درخواست کی تو کامیاب ہو گئے ، تہلکہ خیز خبر آ گئی

ایم کیوایم کی عزت بچ گئی ، وہ رہنما جس نے ووٹ دوبارہ گننے کی درخواست کی تو ...
ایم کیوایم کی عزت بچ گئی ، وہ رہنما جس نے ووٹ دوبارہ گننے کی درخواست کی تو کامیاب ہو گئے ، تہلکہ خیز خبر آ گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ کو آپسی لڑائی کے باعث سینیٹ ناکامی سامنا کرنا پڑا تاہم اب ایک خوشخبر آ گئی ہے کہ فروغ نسیم دوبارہ ووٹو ں کی گنتی پر کامیاب قرار پا گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ابتدائی نتائج کے مطابق ایم کیوایم اپنی تمام سیٹوں سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی لیکن فروغ نسیم نے نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور  کی گنتی دوبارہ کرنے کی درخواست کی جس میں فروغ نسیم ٹیکنیکل بنیادوں پر آگے نکل گئے ہیں اور کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب ٹیکنیکل بنیادوں پر پیچھے رہ گئے ہیں نجی ٹی وی کا کہناہے کہ دونوں کے ووٹو ں کی پانچ بار گنتی کی گئی ۔تاہم سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی بھی جنرل نشست پر کامیاب قرار پائے ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی