مانگامنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق

مانگامنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق

  



مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)شامکی بھٹیاں کے قریب ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے شامکے بھٹیاں میں کینوں سے بھری گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 58سالہ غلام مصطفےٰ اور 35سالہ محمد عمر موقع پر ہی دم توڑ ہو گئے،حادثہ کے بعد ٹرالر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، مانگا منڈی پولیس اور ریسکیواہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں

مزید : علاقائی