گر ین ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،3ملزم گرفتار

گر ین ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،3ملزم گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس گر ین ٹاؤن کی کارروائی۔چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث راجو ڈکیت گینگ کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔گرفتار ملزمان میں گروہ کاسرغنہ راضون عرف راجو اور اسکے 2 ساتھی علی آصف عرف لمبااور اویس شامل ہے۔گرفتار ملزمان سے 12 موبائل فونز،گیس اور بجلی کے میٹرز،2عددایل ای ڈی اور ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا۔گرفتارسابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کاشہر مختلف علاقوں میں متعددوارداتوں کا انکشاف ہو ا۔انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا۔

ایس پی صدرانویسٹی گیشن منصور قمر کی طرف سے چورگینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کوشاباش دی۔

مزید : علاقائی