موبائل فون سنیچرگرفتار

موبائل فون سنیچرگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)سندر کے علاقہ سے اسلحہ کے زور پر موبائل چھیننے والے سابقہ ریکارڈ یافتہ دو رکنی گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزمان سے مال مسروقہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا،تفصیلات کے مطابق ملزمان سے ابتدائی تفتیش کے دوران 5 عدد موبائل فونز اور ایک پسٹل 30 بور برآمد کرتے ہوئے مختلف تھانوں میں ان کے خلاف چار مقدمات بھی ٹریس ہوئے،ملزمان سے برآمد ہونے والا مال مسروقہ جس کی مالیت ایک لاکھ روپے کے قریب ہے قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا

مزید :

علاقائی -