کراچی کنگز سے اہم میچ میں پشاور زلمی کے اپنی فینز کیلئے بھرپور انتظامات

کراچی کنگز سے اہم میچ میں پشاور زلمی کے اپنی فینز کیلئے بھرپور انتظامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور (این این آئی) پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے اہم میچ کے پشاور زلمی کے اپنی فینز کے لیے بھرپور انتظامات کئے گئے۔ پیر کو میچ دیکھنے کے لیے پشاور سے پانچ اسپیشل زلمی فینز بسز راولپنڈی پہنچے،پشاور زلمی نے زلمی فینز کو میچ دکھانے کے لیے خصوصی زلمی فینز بسز کا انتظام کیا۔پشاور زلمی کی جانب زلمی کے میچ کے لیے ایک بار پھر بڑی اسکرین کا انتظام کیا گیا۔پشاور کے کرکٹ فینز نے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں میچ بڑی اسکرین پر دیکھا۔