پبی،باپ کے قتل میں ملوث بیٹا خیبر میں گرفتار
نوشہرہ (بیورورپورٹ)تھانہ پبی پولیس کی کامیاب کاروائی۔ضلع خیبر(تھانہ جمرود) پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتارملزم نے اپنے سگے باپ کو رقم کے تنازعہ پے قتل کیا تھاایس ایچ او پبی سیدالامین خان کو باوثوق ذرائع سے اطلاع کہ تھانہ جمرود ضلع خیبر پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو پبی کے علاقے میں پناہ دی گئی ہے جس پر فوری طور پر پولیس نفری کو ہمراہ لیکر حکمت عملی سے ناصر ولد مثل ساکن ڈاگئی جدید کے بٹیھک پر کامیاب چھاپہ لگایاقتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم نور الدین ولد ادریس ساکن شاہ کس جمرود ضلع خیبر کو حسب ضابطہ گرفتار کیا گیاملزم نے 13 فروری 2020 کو رقم کے تنازعہ پر اپنے سگے باپ کو قتل کیا تھا۔ملزم کو سہولت اور پناہ دینے پر ناصر بھی گرفتارکر لیا گیا۔