سا بق چیف سیکر ٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان کی والد ہ ما جدہ کی رسم قل آج ہوگی

سا بق چیف سیکر ٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان کی والد ہ ما جدہ کی رسم قل آج ...

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) سا بق چیف سیکر ٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان کی والد ہ ما جدہ کی رسم قل آج بروز منگل 3 مارچ کو صبح 11 بجے ان کی رہا ئش گاہ کا مران سٹریٹ چیئر مین ٹا ؤن گلبہار 4پشاور میں ادا کی جا ئے گی مر حو مہ چیئر مین شکر خان مر حوم کی بیوہ محمد اسلم خان مر حوم کی بھی والدہ ٹی ایم او پبی محمد عمران اسلم محمد حیات خان کی دادی تھیں دیگرسوار گواران میں اکبرخان ایڈو کیٹ اور ڈاکٹر کا مران شا مل ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر