ماڈل فارم سروسز محکمہ زراعت کے جان بہادر کی والدہ انتقال کر گئیں

ماڈل فارم سروسز محکمہ زراعت کے جان بہادر کی والدہ انتقال کر گئیں

  



صوابی(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن بام خیل کے صدر شمشیر خان، علی شیر خان کی ہمشیرہ اور ماڈل فارم سروسز محکمہ زراعت کے جان بہادر کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان موضع بام خیل میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز بدھ ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر