طورومیرہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کو زندگی کی قید سے آزاد کرلیا

طورومیرہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کو زندگی کی قید سے آزاد کرلیا

  



مردان (بیورورپورٹ) طورومیرہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کو زندگی کی قید سے آزاد کرلیا علاقہ زرین آباد طورو میرہ کے ر ہائشی صاحبزادہ نامی شخص نے پولیس کو بتایاکہ ہم سب گھر میں موجودتھے کہ اس دوران اس کے بھائی نورالرحمان نے خود پر فائرنگ کردی جس سے وہ موت کے منہ میں چلاگیا خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر