بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  



پشاور(پ ر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 3اور 4 مارچ صبح 8بجے سے شام 6بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ132کے وی جمرود -حیات آباد ٹرانسمیشن لاّئن سے منسلک فیڈرز اور گیارہ کے وی سیل وڈ, گرین وڈ, فرنٹیئر سرامکس, مہمند سٹیل نادرن بوٹلنگ, ایکسپریس 4فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 4 مارچ صبح 9بجے سے 8مارچ صبح 9بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی سوڑی زئی, بیری باغ, ارمڑ 2 اور رنگ روڈ فیڈرزپر اس عرصہ کے دوران بوقت ضرورت اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی. 132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 3 مارچ صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ132کے وی کوہاٹ گرڈ سے منسلک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے،

مزید : پشاورصفحہ آخر