سرائے نورنگ،موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکا زخمی

سرائے نورنگ،موٹر سائیکل کی ٹکر سے لڑکا زخمی

  



سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)نورنگ کے علاقے منجی والاروڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے 6 سالہ رومان شدید زخمی ہوگیاجنہیں طبی امداد دینے کے لئے ٹی ایچ کیو نورنگ منتقل کردیابعدمیں ڈاکٹروں نے تشویشناک حالت میں بنو ں ریفرکردیاگیا،نورنگ پولیس نے میڈیاکوبتایاکہ گزشتہ روز نورنگ کے علاقے منجی والاروڈپرموٹرسائیکل کی ٹکر سے 6سالہ رومان شدید زخمی ہوگیا تاہم لواحقین کی جانب سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر