نجم الحسن بقضاے الہی انتقال کرگئے

نجم الحسن بقضاے الہی انتقال کرگئے

  



تیمرگرہ (بیورورپورٹ ) تالاش باجوڑو کے بزرگ سیاسی شخصیت نجم الحسن بقضاے الہی انتقال کرگئے انہیں ابائی قبرستان باجوڑو تالاش میں سپرد خاک کر دیا گیا،وہ ٹی ایم اواقبال حسن،الحاج شاہ حسن کے والد بزرگوار،ریٹائرڈ ایس پی سراج الحسن خان،معراج الحسن کے بھا ئی جبکہ پی ٹی ائی سعودی عرب ریجن کے سابق صدرحاجی محمد علی کے نانا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر