یونین سازی پر پابندی برداشت نہیں کریں گے،خورشید احمد

یونین سازی پر پابندی برداشت نہیں کریں گے،خورشید احمد

  



لاہور(پ ر)محکمہ بجلی واپڈا کے ایک لاکھ چالیس ہزار کارکن حکومت پاکستان کی نیپرا کے سربراہ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں جس میں حکومت کو تجویز کیا ہے کہ محکمہ بجلی کے کارکنوں کے حق ٹریڈیونین سازی پر پابندی عائد کردی جائے ان خیالات کا اظہار خورشیداحمد جنرل سیکرٹری آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے نے ایک اخباری بیان میں کیا۔ اْنہوں نے کہااگر حکومت نے کوئی ایسا اقدام کیا تو ملک کے محنت کش سراپا احتجاج ہوں گے-

مزید : میٹروپولیٹن 4