پیف کے دو سالہ ریکارڈ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے،عظمیٰ بخاری

پیف کے دو سالہ ریکارڈ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے،عظمیٰ بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا پیف کے دو سالہ ریکارڈ کا فرانزک آڈٹ کرانے کا مطالبہ،عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیرتعلیم مراد راس اور چیئرمین پیف واسع قیوم کے پیف آفس میں داخلے پر پابندی لگائی جائے۔


آٹے اور چینی سکینڈل کے بعدپنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں کرپشن سکینڈل سامنے آگیا ہے۔صادق و امین حکمرانوں کی کرپشن کی داستانیں زبان زدعام ہونا شروع ہو گئی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے مزید کہا مراد راس اور واسع قیوم عباسی اتوار والے دن چھٹی کے باوجود پیف آفس میں کیا کرنے پہنچے؟۔