ادرک کا قہوہ،عجوہ کھجور،روغن زیتون کرونا وائرس سے بچاتے ہیں،حکماء

ادرک کا قہوہ،عجوہ کھجور،روغن زیتون کرونا وائرس سے بچاتے ہیں،حکماء

  



لاہور (پ ر) پیاز،ادرک کا قہوہ،کلونجی، روغن زیتون، عجوہ کھجو ر اور شہد سمیت دیگر اشیاء میں کرونا وائرس سے بچنے کی صلاحیتیں موجود ہیں ماہرینِ طب پروفیسرحکیم محمد احمد سلیمی،پروفیسرحکیم سید عمران فیاض،پروفیسرحکیم محمد افضل میو، پروفیسر حکیم طاہر نوید جنجوعہ،پروفیسرحکیم امجد وحید بھٹی ، پروفیسرحکیم محمد ابو بکر،پروفیسرحکیم وڈاکٹر عمر فاروق گوندل اور ڈاکٹر سکندر حیات زاہد نے پاکستان طبی کانفرنس کے زیر اہتمام کرونا وائرس اور احتیاطی تدابیر کے موضوع پرطبی مذاکرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4