گلوکار واداکارعلی ظفر کے نئے گانے نے”میلہ لوٹ لیا“

گلوکار واداکارعلی ظفر کے نئے گانے نے”میلہ لوٹ لیا“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارو اداکار علی ظفر کے نئے گانے ”میلہ لوٹ لیا“ کی وڈیو دیکھنے والوں کی تعداد 2 ملین ہوگئی۔حال ہی میں گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لئے نیا گانا ”میلہ لوٹ لیا“ کی وڈیو شیئر کی ہے جسے عوام میں بہت مقبولیت حاصل ہورہی ہے، اداکار کے گانے کی اس وڈیو کو یکم مارچ کو جاری کیا گیا اور اب تک اس وڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد20 لاکھ ہوگئی ہے۔

مزید :

کلچر -