یاسر اور اقرا کی فلم ”ہاف فرائی“ کی عکس بندی اپریل میں ہو گی

یاسر اور اقرا کی فلم ”ہاف فرائی“ کی عکس بندی اپریل میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) یاسر حسین اور اقرا عزیز کی نئی فلم ”ہاف فرائی“ کی عکس بندی اپریل میں شروع کی جائے گی۔ فلم کے ہدایت کار ابوعلیحہ نے اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی عکس بندی نومبر کی شروع کرنی تھی جس میں تاخیر ہو نے کی وجہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز کی شادی اور ہنی مون تھا۔انہوں نے کہا کہ ابھی وہ اپنی ایک اور نئی فلم ”ونس اپاؤن اے ٹائم ان کراچی“ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جو رواں مارچ میں مکمل ہوجائے گی اور اس اپریل کے شروع میں فلم ”ہاف فرائی“ کی عکس بندی شروع کردی جائے گی۔

مزید :

کلچر -