وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے خیر محمد ڈپٹی سیکریٹری فنانشل ایکشن ٹاسک فورس داخلہ ڈویژن تعینات

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے خیر محمد ڈپٹی سیکریٹری فنانشل ایکشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔خیر محمد ڈپٹی سیکریٹری فنانشل ایکشن ٹاسک فورس داخلہ ڈویڑن تعینات کر دئیے گئے۔سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے خیر محمد سندھ حکومت میں تعینات تھے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات ناصر سعید گریڈ 19 کے ڈیپوٹیشن میں توسیع کر دی گئی۔سیکریٹریٹ گروپ کے ناصر سعید کے ڈیپوٹیشن میں 28 مئی 2021 تک توسیع کی گئی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔
بیورو کریسی میں

مزید :

صفحہ اول -